Detalhes do jogo
ایک وہ دور تھا کہ غزالی ورازی جیسی شخصیات مَنْ لَمْ يَعْرِفِ الْمَنْطِقَ فَلَا ثق ۃ لَهُ فِی الْعُلُومِ اصلا کی صدائیں بلند کیا کرتی تھیں، وائے افسوس اب وہ دور آگیا کہ اسے فضول و ناکارہ علم کہا کر دامن سمیٹا جارہا ہے، اور علم منطق میں بے رغبتی اور دوری کی وبا ہر سو پھیلتی جارہی ہے، اور اسے غامض ودتیق اور دشوار کہہ کر اس س ے آنکھیں چرائی جارہی ہیں، حتی کہ طلباء تو در کنار اساتذہ کرام بھی اس سے متنفر و بیزار دکھائی دیتے ہیں، اس کی وجہ علت یہ بیان کی جاتی ہے کہ یہ سب سے مشکل اور دشوار ہے , ہاں ! یہ امر کسی حد تک تسلیم کیا جاسکتا ہے، مگر اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ دنی ا میں کوئی بھی فن آسان نہیں، ہر فن کے حصول کیلئے محنت و مشقت اور عرق ریزی کرنی پڑتی ہے، تو پھر اس میں منطق کی ہی کیا تخصیص ہے؟ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اس فری کی طرف توجہ دی جائے اس کے قواعدوضوابط اور اصطلاحات سے واقفیت و شناسائی حاصل کی چنانچہ اس ضرورت و حاجت کی تکمیل کے لیے میں نے درس ن ظامی کی مشکل ترین اور لاجواب کتاب کیآسان شرح کے لیے قلم اٹھایا، چنانچہ نتیجہ رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔اپنے مادر علمی جامعہ نظامیہ رضویہ شیخ وپورہ میں دو بار شرح تہذیب پڑھانے کی سعادت نصیب ہوئی , چونکہ یہ کتاب انتہائی مشکل ہے بندہ نا چیز اس نتیجے پر پہنچا کہ اس کتاب کی جامع اور آسان ترین ش dir کی ج ج ، ج جج طلباء کے ئے پکی پک پکائی روٹی ثابosse ہو ، اور ابosse ایvens ہای اvens 'ہیrig ک اeir یک ا pessoذہ کشوéria ط اvens اrig ک اeir یک ا pessoذہ کrig ک اeir یōیو ا pessoذہ کsso ط ا pessoذہ کای اvens. ہ ان کے لئے porte
خصوصیات (1) متن و شرح دونوں پر مکمل اعراب۔ (2) متن و شرح کا لفظی ترجمہ (3) ہر مقام پر دئیے جانے والی عبارت پر اعراب۔ (4) اغراض ماتن بصورت اختصار ۔ (5) اغراض شارح کافی اور وافی حل کے ساتھ۔ (6) مسائل مشکلہ کا حل فوائد و تمہیدات کے ساتھ ۔ (7) ہر مسئلہ کی وضاحت مثال کے ساتھ ۔ الغرض ! حتی الوسع ہر مسئلہ کی عام فہم تو ضیح وتیبین کر دی گئی ہے، اس امر کا لحاظ کرتے ہوئے ک ہ کلام نہ تو اتنا مختصر ہو کہ مخل فہم ہو اور نہ ہی اتنا طویل ہو کہ باعث تشویش بن جائے۔ اظہار تشکر.
اس موقع پر اولاً میں اپنے ان تمام اساتذہ کرام کا شکر گزار ہوں , کہ جن کی تربیت اور حسن نظر نے مجھے اس مقام تک پہنچایا بالخصوص استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول رأس الاتقیاء شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا عبد الحکیم شرف قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ ، استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول رأس الاتقياء شيخ الحديث حضرت علامہ مولانا مفتی گل احمد عتیق ی صاحب زید مجدہ۔ استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول رأس الاتقیاء شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد صدیق ہ زاروی صاحب زید مجدہ۔ استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول رأس الاتقياء مجاہد ملت امام الصرف حضرت علامہ مولانا خادم حسین صا حب رضوی زید مجدہ - استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول رأس الاتقیاء شیخ الحدیث ادیب اہل السنۃحضر ت علامہ مولانا فضل حنان سعیدی صاحب زید مجدہ ثانیا اپنے برا اور کبیر حضرت مولانا قاری محمد یونس سعیدی صاحب اطال اللہ عمرہ کا شکر گزار ہوں کہ جن کی معاونت ہر موقع پر میرے شامل حال رہی، اور جن کی تحریک و تعاون سے بندہ کو تصنیف کی ہمت ہوئی۔ ثالثاً استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول رأس الاتقیاء حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الرحمن گلگتی صا حب زید مجدہ اور استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول رأس الاتقياء حضرت علامہ مولانا جنید قادری صا حب زید مجدہ تہہ دل سے شکر گزار ہوں، جنہوں نے اپنی گونا گوں مصروفیات کے باوجود میری گزارش کو تسلیم کرتے ہوئے اس کتاب کو مکمل پڑھ کرتصحیح فرمائی، اور اپنی قیمتی آراء سے نوازا۔ رابعاً جگر گوشه و مفتی اعظم پاکستان مولانا صاحبزادہ غلام مرتضی ہزاروی صاحب ناظم تعلیمات جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ، استاذ العلماء راس الاتقیاء حضرت علامہ مولانا سید عاصم شہزاد ص احب زید مجدہ اور حضرت علامہ مولانا محمد عمران احسن فاروقی صاحب زید مجدہ کا شکر گزار ہوں جو ہر ہر موڑ پر میری راہنمائی فرماتے رہے، اور مفید مشوروں سے نوازتے رہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ میری جنبش قلم میں لغزش کا امکان ہے، لہذا کسی طرح کی ھی لغ زش پر تنقید برائے تنقیص سے صرف نظر کرتے ہوئے بغرض صحیح اس کی نشاندہی فرما ئیں , تا کہ اسے دور کیا جاسکے۔ آخر میں اللہ تبارک وتعالی سے دعا گو ہوں کہ میری اس کتاب کو تمام طلباء اور مدرسین کے لیے ن فع بخش بنائے اور میری اس سبھی کو آقا سل نیم کے تصدق و توسل سے قبول فرماتے ہوئے اسے می رے لیے اور میرے والدین کے لیے اور میرے تمام اساتذہ کرام کے لیے ذریعہ نجات بنائے۔
خادم الطلباء والعلماء محمد یوسف القادری مدرس جامعہ نظامیہ رضویہ شیخو پوره پاکستان
15/07/2006
Jogos semelhantes a Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب
Como baixar e jogar Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب no PC
- 1Baixa e instala LDPlayer X no seu PC.
- 2Digite e pesquise Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب no campo de pesquisa do canto superior esquerdo
- 3Clique em "Instalar", Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب vai ser instalado automaticamente,
- 4Depois de instalação, clique em "Iniciar".
- 5O jogo vai ser iniciado automaticamente em LDPlaye, pode aproveitar para jogar Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب
- 6Ou pode clicar em ícon de jogo em página oficial de LDPlayer para jogar Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب
Vantagens de jogar Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب em PC com LDPlayer
Tela Ultra
Con visão excelente de tela ultra de PC, pode capturar detalhes mais distintos de Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب
Controle personalizado
Controle personalizado com teclado, mouse e gamepad para jogar jogos Android, poderá obeter experiência de jogo comparável com a do jogo de PC
Multiplas instâncias e sincronização
Permite que você faça login em várias contas de jogo ou jogue vários jogos ao mesmo tempo. É excelente para fazer rerolling.
Alta FPS
A qualidade gráfica do jogo é mais realista e fluida, com movimentos mais suaves, melhorando a experiência visual e a uma imersão em Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب.
Assistência de jogo
Usando scripts, simplifique tarefas complicadas do jogo, execute automaticamente missões e aproveite os resultados do jogo.
Gravação de vídeo
Capture momentos ou processos de jogo incríveis de Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب e compartilhe com seus companheiros de jogo.
Configuração do PC para jogar Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب
Sistema
Sistema operacional Windows 10 de 64 bits ou superior, com suporte a OpenGL 4.xSistema
Win7/Win8/Win8.1/Win10CPU
Processador Intel Core i3-8100 de 4 núcleos ou superior, com a opção de virtualização (VT) ativadaCPU
Processador Intel ou AMD x86 / x86_64, com a tecnologia de virtualização (VT) habilitadaPlaca de vídeo
Placa de vídeo NVIDIA GeForce GTX1050 Ti 2G ou superiorPlaca de vídeo
Drivers de placa de vídeo compatíveis com DirectX 11 / OpenGL 4.0 para WindowsMemória
Pelo menos 8 GB de RAMMemória
Pelo menos 2 GB de memória RAMEspaço de armazenamento
10 GB de espaço disponível no disco de instalação, com pelo menos 2 GB de espaço disponível no disco do sistema.Espaço de armazenamento
Pelo menos 1 GB de espaço disponívelMais jogo de Maktaba Tul Ishaat
Mais jogos populares
Free Fire
PUBG MOBILE
Brawl Stars
Among Us
Minecraft: Jogue com amigos
Call of Duty: Mobile
Mobile Legends: Bang Bang
PKXD: Diversão, amigos e jogos
Standoff 2
PUBG MOBILE LITE
League of Legends: Wild Rift
Clash of Clans
Roblox
Saint Seiya Awakening: KOTZ
Epic Seven
Clash Royale
Subway Surfers
Stumble Guys
ドラガリアロスト
Ragnarok M: Eternal Love(ROM)
Free Fire MAX
Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب - Perguntas frequentes
Q: LDPlayer X é seguro?
Q: Posso jogar Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب no PC?
Q: Por que o LDPlayer X é a melhor plataforma para jogar Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب no PC?
O poderoso emulador Android embutido permite que você experimente cada detalhe do jogo de forma imersiva no PC.
Além disso, você pode jogar vários jogos populares diretamente no navegador, como Brawl Stars, Roblox, entre outros.
Você também pode realizar recargas ou comprar itens de jogos populares na LDShop com os melhores preços.